روزانہ کے ایسے اقدامات جن سے آپ اپنی ڈیجیٹل پرائیویسی اور سیکورٹی کو ایسے طریقوں سے کنٹرول کر سکیں جو آپ کو صحیح بھی لگیں ۔
ڈیفالٹ سیٹنگز سے چھٹکارا حاصل کریں
اپنی ڈیجیٹل خیریت کو بڑھانے کے لیے
آخری بار ایسا کب ہوا تھا جب آپ نے کسی بھی ٹیکنالوجی کو ایک دن یا ایک گھنٹہ کے لیے ہاتھ نہیں لگایا تھا؟ اگر آپ کوئی کام اتنی بار کریں تو آپ چاہیں گے کہ وہ واقعی قابل قدر ہو۔ آپ یہ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ کا کسی ڈیوائسن پر گزارا گیا وقت واقعی ایک کوالٹی ٹائم ہے؟