آلٹرنیٹو ایپ سنٹر
آلٹرنیٹو ایپ سنٹر میں خوش آمدید۔ مفت، اوپن سورس ٹولز، ایپسں اور سروسز کا آپ کے لیے ایسا مجموعہ جو بہتر پرائیویسی اور کنٹرول کے لیے کارآمد ہو گا۔
براؤزر ایڈآنز ایکسٹینشنز
HTTPS Everywhere
آپ کے براؤزر کو زیادہ محفوظ بناتا ہے
Privacy Badger
تھرڈ پارٹی ٹریکرز کو بلاک کرتا ہے