آلٹرنیٹو ایپ سنٹر

آلٹرنیٹو ایپ سنٹر میں خوش آمدید۔ مفت، اوپن سورس ٹولز، ایپسں اور سروسز کا آپ کے لیے ایسا مجموعہ جو بہتر پرائیویسی اور کنٹرول کے لیے کارآمد ہو گا۔

براؤزر ایڈآنز ایکسٹینشنز

HTTPS Everywhere

آپ کے براؤزر کو زیادہ محفوظ بناتا ہے

Privacy Badger

تھرڈ پارٹی ٹریکرز کو بلاک کرتا ہے

Track Me Not

وقتا فوقتا آپ کی ویب تلاش کو بے ترتیب کرتا رہتا ہے

uBlock Origin

مواد کو فلٹر اور اشتہارات کو روکنے کے لیے موجود ہے Firefox and Chrome

فیس بک کنٹینر

فیس بک کے لیے آپ کی ویب ایکٹوٹی کو براؤزر کے ذریعے ٹریک کرنے کو مشکل بناتا ہے۔

ویڈیو کانفرنسنگ